Sunday, July 12, 2026
 

پشاور میں کسٹم اہلکار کو قتل کردیا گیا

 



پشاور میں کسٹم اہلکار کو قتل کردیا گیا۔ کسٹم اہلکار کو موبائل چھیننے کے دوران پشتخرہ میں قتل کیا گیا۔  پشاور: پولیس نے ملزمان کو ٹریس کر لیا،ایس پی کینٹ محمد جنید کھرل  نے کہا کہ اسنیچر آئس کا عادی تھا۔ ایس پی کینٹ محمد جنید کھرل نے کہا کہ مقتول کو چار گولیاں لگی تھیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل