Tuesday, July 28, 2026
 

ایف سی بلوچستان کا ضلع نصیرآباد میں سیلاب متاثرین کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

 



شدید موسمی صورتحال کے باعث ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ضلع نصیرآباد میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ایف سی بلوچستان نے مؤثر امدادی کاروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا۔  امدادی سرگرمیوں کے دوران ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے متاثرین میں خوراک، صاف پانی، طبی سہولیات اور ضروری امدادی سامان تقسیم کیا گیا، سیلاب متاثرین کو بروقت امداد کی فراہمی یقینی بنائی۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایف سی عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل