Loading
شہر قائد میں سرجانی ٹاؤن کے علاقے لیاری سیکٹر 36 اے میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔
ایدھی حکام کے مطابق متوفی کی لاش کو ابتدائی طور پر سرجانی تھانے لیجایا گیا جہاں قانونی کارروائی کے بعد لاش ایدھی سرد خانے منتقل کر دی گئی۔
متوفی کی شناخت 32 سالہ جمال کے نام سے کی گئی ریسکیو کا کہنا ہے کہ واقعہ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل