Tuesday, August 25, 2026
 

کراچی، رضویہ سوسائٹی میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد

 



شہر قائد میں رضویہ سوسائٹی کے علاقے میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد حاصل کرنے کے بعد متوفی کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ رضویہ سوسائٹی پولیس کے مطابق متوفی کی لاش محمد آباد میں قائم گھر سے ملی تھی جس کی شناخت 24 سالہ فطیب کے نام سے کی گئی۔ جبکہ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ گلے میٰں پھندا لگا کر خودکشی کا بتایا گیا ہے جس کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل