Wednesday, August 26, 2026
 

صوابی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش گھر کے اندر کنویں سے برآمد

 



صوابی کے گاؤں قدرہ سے ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش گھر کے اندر کنویں سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاپتا ہونے والی بچی کی لاش گھر کے کنویں سے ہی برآمد ہوئی، لاش ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال صوابی پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دی گئی۔ کیس نے اب نیا رخ اختیار کر لیا، بچی لاپتا ہوگئی تھی تو شبہ ظاہر کیا گیا تھا کہ شاید اغوا ہوگئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل