Loading
کراچی سے آنے والی یوسف والا کول ٹرین فیروزہ ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔
کوئلے سے بھری ٹرین بریک نہ لگنے کے باعث سینڈ ہمپ میں گھس گئی جس کے باعث کول ٹرین کا انجن ہی الٹا گیا۔
انجن کے ساتھ 10 ویگنیں پٹڑی سے اتر گئیں جبکہ حادثے کے باعث اَپ ٹریک بلاک ہوگیا اور ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی۔
حادثے میں کسی جانی و نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل