Tuesday, September 01, 2026
 

مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

 



پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھجوا دیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل