Monday, September 07, 2026
 

قومی کرکٹر سلمان علی آغا برمنگھم سے وطن واپس روانہ ہو گئے

 



پاکستان کے سینئر بلے باز سلمان علی آغا اسکواڈ کے ساتھ سیریز مکمل ہونے کے بعد چند روز اہلخانہ کے ہمراہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ سلمان علی آغا قائداعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے جبکہ اکتوبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل