Tuesday, September 15, 2026
 

چھچھ انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق

 



حضرو کی حدود میں چھچھ انٹر چینج کے قریب کار حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش ایا، زخمیوں میں ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو حضرو منتقل کر دیا گیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل