Loading
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے واپڈا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے وارسک روڈ پر سفید سنگ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں واپڈا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل