Loading
اسٹیٹ بینک نے 2کریڈٹ بیوروز کو لائسنس جاری کردیا۔
کریڈٹ بیوروز قرض خواہوں کی ضروریات کی نشاندہی اور درکار قرض کی مالیت کا درست اندازہ لگاسکیں گے۔
اس سے ناصرف ایس ایم ای سیکٹر کی نمو تیزرفتار ہوگی بلکہ انکے قرضوں کا حجم بڑھے گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل