Loading
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دھماکے سے ایک اور پل تباہ کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق پل کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا جس کے سبب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل بند ہوگئی۔
حکام کی جانب سے مسافروں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔
https://www.facebook.com/share/v/1FuUNbbj8x/
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل