Loading
مردان سے لاپتا ہونے والے رکن قومی اسمبلی فضل محمد خان بازیاب ہوگئے۔
مردان سے لاپتہ ہونے والے رکن قومی اسمبلی فضل محمد خان گھر پہنچ گئے، رکن قومی اسمبلی چند ماہ قبل لاپتہ ہوئے تھے۔
پشاور ہائیکورٹ میں اس کی بازیابی کے لئے رٹ بھی دائر کی گئی تھی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل