Loading
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران خاتون وکیل کو روسٹرم پر ’’چیونگم‘‘ چبانا مہنگا پڑ گیا۔
جسٹس خادم حسین سومرو خاتون وکیل چیونگم چبانے پر برہم ہوگئے۔
دورانِ سماعت، جسٹس خادم حسین نے ریمارکس دیے کہ کیا آپ کے پاس ہائیکورٹ کا لائسنس ہے؟ روسٹرم پر کھڑے ہوکر چیونگم نہیں چباتے، ہم بھی چیونگم نہیں چبا رہے اور نہ چباتے تھے۔
جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس میں کہا کہ وکیل صاحبہ یہ ادارہ آپ کا ہے، اس کو اوون کریں
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل