Thursday, November 26, 2026
 

سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت، صدر زرداری کا اہم سیاسی شخصیت سے ہنگامی ملاقات کا فیصلہ  

 



سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت کا امکان ہے جب کہ  صدر آصف علی زرداری نے ہنگامی طور پر اہور آنے کا فیصلہ  کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کل لاہور میں اہم سیاسی شخصیت اور ایک سیاسی جماعت کے سربراہ سے اہم ملاقات کریں گے۔  ذرائع  کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری صرف اس ملاقات کےلئے لاہور پہنچیں گے، آصف علی زرداری کو دو روزہ دورہ لاہور موجودہ سیاسی تناظر میں اہم دیکھا جارہا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل