Friday, November 27, 2026
 

جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان جلسہ موخر کرنے کا اعلان

 



جماعت اسلامی نے 29 نومبر کو لاہور میں ہونے والا جلسہ ایک ہفتے کے لیے موخر کردیا۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ اب 6 دسمبر کو ہوگا۔ ترجمان نے کہا کہ بابا گرو نانک جی کے جنم دن کی تقریبات میں  دنیا بھر سے شریک سکھ یاتریوں کی مینار پاکستان آمد اور سیکیورٹی انتظامات کے پیشِ نظر 29 نومبر کو  ہونے والا جلسہ ایک ہفتہ آگے بڑھا دیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل