Loading
پشاور میں اٹا بحران مزید شدت احتیار کر گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3900 روپے تک پہنچ گیا ہے، ایک ہفتے کے دوران اٹے کی قیمتوں میں ساڑھے چار سو روپے سے زائد کا اضافہ ہو گیا ہے۔
پرانے سٹاک کی قیمت میں اس کاروبار سے وابستہ افراد روزانہ کی مد میں کروڑپتی بن گئے ہیں سپیشل اٹا 3700 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
کم امدن والے خاندانوں کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہو رہا، محدود امدنی والے خاندانوں کے لیے مہنگا داموں اٹا خریدنا مشکل ہو رہا ہے۔
اٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث گھریلو بجٹ شدید متاثر ہو کر رہ گیا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل