Loading
جہانگیرہ مغلکی نندرك کے مقام پر بارات کی گاڑی الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق چار افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والا بچہ عمر چار سال سکنہ مردان منگا درگئی جبکہ زخمیوں میں محمد یوسف عمر 5 سال سکنہ مردان منگا درگئی، جہانزیب عمر 50 سال سکنہ مردان منگا درگئی، خان زیب عمر 30 سال سکنہ مردان منگا درگئی، عمر زیب عمر 13 سال سکنہ مردان منگا درگئی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 نوشہرہ نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل