Loading
وفاق میں تقررو تبادلے، سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی ڈویژن وسیم اجمل چوہدری سیکریٹری پارلیمانی ڈویژن تعینات ، ایڈیشنل سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی ڈویژن امیر محی الدین کو سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا۔ آزاد کشمیر ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ پروفیسرگائناکالوجی سعدیہ حنیف (گریڈ 18) اور خیبر پختونخوا ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں تعینات خالق نور (گریڈ 17)کی خدمات وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ( پمز) کے سپرد کر دی گئیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل