Thursday, January 15, 2026
 

سبی؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر جاں بحق

 



سبی میں گرلز ہائی اسکول الہ آباد کے گیٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق خاتون ٹیچر کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل