Wednesday, February 11, 2026
 

یہ پہلے سوچنا تھا، سسٹم پر اعتراض کرنے والوں کو سزا تو ملتی ہے، جسٹس محسن کیانی

 



جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جو لوگ سسٹم پر اعتراض کریں ان کو سزا تو ملتی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے اہم مکالمہ کیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ جو لوگ سسٹم پر اعتراض کریں ان کو سزا تو ملتی ہے، اس پر وکیل نے جواب دیا کہ یہ بڑی بدقسمتی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ آپ نے اس سسٹم پر اعتراض کرنے سے پہلے یہ سوچنا تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل