Friday, February 13, 2026
 

اوگرا نے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی

 



اوگرا نے درآمدی ایل این جی مہنگی کردی، قیمت میں 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے فروری کے لیے نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 11.33ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے اسی طرح سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 10.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل