Loading
شہر قائد میں سپرہائی وے احسن آباد ایڈمور پمپ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا جس کی لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
چھیپا حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 16 سالہ یمن الحق کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل