Wednesday, June 03, 2026
 

تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں احتساب کیلیے کمیٹیاں قائم کردیں

 



پشاور: تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں احتساب کے لیے کمیٹیاں بنادیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں اراکین اسمبلی اور عوام کے دیرینہ مطالبہ پر سابق گورنر شاہ فرمان نے کمیٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق کمیٹیاں پشاور، ہزارہ، ملاکنڈ اور جنوبی اضلاع کی سطح پر بنائی گئی ہیں جو کسی بھی قسم کی شکایت کی تحقیقات کر کے کارروائی کی سفارش کریں گی۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل