Monday, July 27, 2026
 

لیہ میں کشتی حادثہ، دریا میں گرنے والے 4 افراد بحفاظت نکال لیے گئے

 



لیہ کے علاقے تونسہ پل، موضع دلو نشیب کے مقام پر کشتی پل کے پلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 4 افراد دریائے سندھ میں جا گرے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کشتی کے پل کے ستون سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دریا میں گرنے والے تمام افراد کی تلاش کا عمل شروع کیا اور کچھ ہی دیر میں چاروں افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل