Loading
وزہراعظم شہباز شریف کا جلد سعودی عرب کا اہم دورہ متوقع ہے جس میں اُن کی ولی عہد محمد بن سلمان سے سے ملاقات ہوگی۔
ایکسپریس نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا 6 اگست کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب ایک یا 2 روز کا ہوگا جس میں اُن کی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔
وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کی ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورت حال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل