Loading
نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچی سے زیادتی کرنے والا شخص کو گرفتار کرلیا.
تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ ملزم نے میری بیٹی سے زیادتی کی، نصیر آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا.
ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ متاثرہ ںچی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے، زیر حراست فرد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا.
ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ خواتین، بچوں سے ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل