Sunday, August 23, 2026
 

صوابی میں کرنٹ لگنے سے امام مسجد سمیت دو افراد جاں بحق

 



صوابی میں ویلڈنگ کے دوران کرنٹ لگنےسےامام مسجد سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے. ریسکیو 1122 صوابی کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ دونوں متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا. ڈی ایچ کیو اسپتال صوابی کی مطابق ڈاکٹروں نے  ہسپتال لانے کے بعد دونوں کی موت کی تصدیق کردی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل