Wednesday, August 26, 2026
 

پمز اسپتال آتشزدگی، آگ پھیلنے کی وجہ آکسیجن سپلائی بنی، طارق فضل چوہدری

 



وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ گیس کی لائنز اور پلاسٹک انسٹرومنٹ کی وجہ سے آگ پھیلی، واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج سیکرٹری ہیلتھ موجود ہیں، دو ڈاکٹرز، نرس اور عملہ موجود تھا جو واقعے میں محفوظ رہے۔ آگ کی وجہ کا تعین ابھی نہیں کیا جاسکتا، کرائم سین کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ یہ دھماکہ جیسے بھی ہوا، آکسیجن سپلائی کی وجہ سے آگ پھیلی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل