Loading
صدر آصف علی زرداری دورہ برطانیہ مکمل کرنے کے بعد 8 ستمبر کو پاکستان واپس روانہ ہوں گے، جبکہ انہوں نے فرانس کا دو روزہ دورہ منسوخ کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری برطانیہ کے دورے کے بعد دو روزہ دورے پر فرانس جانے والے تھے، تاہم فرانس کا دورہ منسوخ کردیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر زرداری اب 8 ستمبر کو برطانیہ سے پاکستان واپسی کے لیے روانہ ہوں گے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل