Loading
خیبر پخونخوا میں گورنرراج کے نفاذ کے بعد صفائی ستھرائی اورعوامی سہولیات کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات جاری ہیں۔
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان کےمختلف علاقوں میں صفائی مہم تیز،شہری سہولیات کی بہتری پرخصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ شہر کے بازاروں، سڑکوں،گلیوں اورعوامی مقامات سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق شہریوں کو صاف ستھرا اورصحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیےصفائی ٹیمیں مختلف علاقوں میں سرگرم عمل ہیں۔
گورنرراج کےبعد ڈیرہ اسماعیل خان میں صفائی ستھرائی، انتظامی نظم وضبط اورعوامی سہولیات کی بہتری کے لیے مؤثراقدامات کیے جارہے ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل