Loading
خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سردی والے علاقوں میں تمام نجی و سرکاری اسکولز 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔ پہاڑی یعنی انتہائی سرد علاقوں میں اسکول 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک بند رہیں گے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل