Friday, July 04, 2025
 

پاکستان جونیٸر ہاکی ٹیم انڈر 18 ایشیاء کپ کیلیے چین روانہ

 



انڈر 18 ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے پاکستان جونیٸر ہاکی ٹیم چین کے لیے روانہ ہوگئی۔ انڈر 18 ایشیاء کپ چین کے شہر دازہو میں ہو رہا ہے، جونیٸر ہاکی ٹیم ویزوں کے اجرا میں تاخیر کے باعث آج روانہ ہوٸی۔ پاکستان پہلا میچ پانچ جولاٸی کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گی۔ دوسرا میچ چھ جولاٸی کو سری لنکا اور تیسرا آٹھ جولاٸی کو بنگلا دیش سے کھیلے گا۔ میزبان چین سے پاکستان 9 جولاٸی کو مدمقابل ہوگا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل