Saturday, September 06, 2025
 

یو ایس اوپن: جینک سینر کو ٹائٹل کے دفاع کیلیے کارلوس الکاراز کا چیلنج درپیش

 



یو ایس اوپن مینز سنگلز کے دفاعی چیمپئن جینک سینر کارلوس الکاراز کے خلاف اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ Jannik Sinner will look to defend his title on Sunday! pic.twitter.com/chqt7L4gay — US Open Tennis (@usopen) September 6, 2025 یو ایس اوپن کے دوسرے سیمی فائنل میں جینک سینر نے اوگر الیاسیمی کو شکست دے کر مسلسل پانچویں گرینڈ سلیم فائنل میں رسائی حاصل کی۔ For the fifth-straight Grand Slam, Jannik Sinner will play in the men's singles final! pic.twitter.com/CTD3WsElzB — US Open Tennis (@usopen) September 6, 2025 عالمی نمبر ایک جینک سینر اور عالمی نمبر کارلوس الکاراز اتوار کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔ 1 vs 2 for it all ???? pic.twitter.com/2HfEKX1tFR — US Open Tennis (@usopen) September 6, 2025 رواں برس یہ تیسرا موقع ہے جب دونوں کھلاڑی کسی گرینڈ سلیم فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔  اس سے قبل فرنچ اوپن میں الکاراز اور ومبلڈن میں جینک سینر نے فتح حاصل کی تھی۔ Round III in a Grand Slam final this year ???? pic.twitter.com/7mY6qIhkgl — US Open Tennis (@usopen) September 6, 2025 واضح رہے کہ پہلے سیمی فائنل میں کارلوس الکاراز نے ریکارڈ 24 گرینڈ سلیم ٹائٹلز جیتنے والے نوواک جوکووچ کو پہلی مرتبہ ہارڈ کورٹ پر شکست دی تھی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل