Loading
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول فائنل میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
قبل ازیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی رنگارنگ اختتامی تقریب کا قذافی اسٹیڈیم میں انعقاد ہوا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل