Friday, May 29, 2026
 

ایف بی آر کے دفاتر ٹیکس وصولی کیلئے 30 مئی کو کھلے رہیں گے

 



فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جمعہ کو کہا ہے کہ ملک بھر میں اس کی تمام فیلڈ فارمیشنز 30 مئی (ہفتہ) کوڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے کھلی رہیں گی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف بی آر کے تمام بڑے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، درمیانے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، کارپوریٹ ٹیکس دفاتراور ریجنل ٹیکس دفاتر معمول کے مطابق کام کریں گے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل