Monday, July 13, 2026
 

صدر ٹرمپ کے فیس وصولی کے اعلان پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردِعمل

 



ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران ہمیشہ سے آبنائے ہرمز کا محافظ رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر فیس وصولی کے بیان کے بعد جاری کیا گیا۔ POTUS is absolutely right. Whoever provides secure and safe passage of commercial vessels through the Strait of Hormuz should be compensated for this service. Iran has always been the GUARDIAN of the Strait and will remain so FOREVER. 20% is of course too much. We will be fair — Seyed Abbas Araghchi (@araghchi) July 13, 2026 بیان میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر بالکل درست ہیں۔ جو بھی آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کرتا اس کو اس کام کا معاوضہ ملنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا ’20 فی صد بہت زیادہ ہے۔ ہم مناسب رکھیں گے۔‘

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل