Tuesday, July 14, 2026
 

سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان کراچی پہنچ گئے

 



سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان کراچی پہنچ گئے۔ برطانوی نثراد سابق انٹرنیشنل باکسر عامر خان کراچی میں قیام کے دوران اسلام آباد کی طرح شہر قائد میں باکسنگ اکیڈمی قائم کرنے کے سلسلے میں متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل