Loading
اُردن میں ایرانی حملوں میں کئی امریکی ہیلی کاپٹروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اردن میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں کے نتیجے میں درجنوں امریکی فوجی زخمی اور بڑی تعداد میں ہیلی کاپٹروں کو نقصان پہنچا۔
رپورٹ کے مطابق اتنے بڑے پیمانے پر ایرانی حملوں میں امریکی فوجی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان سے ظاہر ہوتا ہے کہ تہران کے پاس نہ صرف قابل ذکر میزائل ہتھیار موجود ہیں بلکہ اس نے امریکی فضائی دفاعی نظام سے بچنا بھی سیکھ لیا ہے۔
امریکی اخبار نے یہ بھی نوٹ کیا ہے کہ ایران نے گزشتہ پانچ دنوں میں اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر چار بار حملہ کیا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل