Monday, March 10, 2025
 

کینسر کے مرض میں مبتلا ادکارہ کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کردی

 



معروف داکارہ ، مصورہ ، ہدایت کار ، اور پروڈیوسراینجلین ملک کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور آج ان کی سرجری ہو رہی ہے۔ بہادر اور با صلاحیت اینجلین ملک نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست کی ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ ’’آج وہ دن ہے جب مجھے اسپتال میں ایک اہم سرجری کے لیے لایا گیا ہے۔ مجھے آپ سب کی دعاؤں کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔         View this post on Instagram                       A post shared by Angeline Malik (@angelinemalikofficial) اینجلین ملک نے مزید لکھا کہ آپ کی حمایت ہی میری کل دنیا ہے۔ یاد رہے کہ بہادری سے اس موذی مرض کے خلاف جنگ لڑنے والی اینجلین ملک نے چنگاری، چوکھٹ دیگر ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل