Saturday, September 13, 2025
 

پاکستان تحریک انصاف میں تنظیمی عہدوں میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری

 



پاکستان تحریک انصاف میں تنظیمی عہدوں میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ  پی ٹی آئی صدر لاہور کے بعد صدر سینٹرل پنجاب یوتھ ونگ کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی نے میاں عباد فاروق کو عہدے سے ہٹا کر  حسن شکیل کو صدر یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب نامزد کر دیا۔ ذرائع نے کہا کہ عباد فاروق کے رویے پر متعدد سینئر رہنماؤں کو اعتراض تھا، قیادت نے شکایات کی بنیاد پر عباد فاروق کو ہٹایا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل