Loading
شہر قائد کے علاقے اعظم ٹاؤن کی گلی نمبر پانچ میں تیز دھار آلے سے کیے گئے حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
چھیپا حکام کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ امان درانی کے نام سے ہوئی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل