Sunday, June 28, 2026
 

کراچی، شہید ملت روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

 



شہر قائد کے علاقے شہید ملت روڈ پر ہل پارک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 23 سالہ عادل کے نام سے کی گئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل